وزیر اعظم پاکستان کے معاون برائے خارجہ امور کا کہنا ہے کہ پاکستان سندھ طاس معاہدے میں کوئی تبدیلی قبول نہیں کر ے گا۔ انھوں نے یہ بات ایسے وقت کی ہے جب ورلڈ بینک کے صدر نے سندھ طاس معاہدے پر آبی تنازعے کے حل کے لیے غیر جانبدار ماہر یا چیئرمین عالمی ثالثی عدالت کی تقرری روکتے ہوئے پاکستان اور انڈیا کو جنوری تک کی مہلت دی ہے۔ انگریزی اخبار ڈان سے بات کرتے ہوئے طارق فاطمی نے کہا کہ پاکستان کا اصولوں   مزید پڑھیں